ڈینگی کے خاتمے کے لئے ہم سب کو ذمہ داری سے کام کرنا ہو گا، ڈی سی وہاڑی
جمعرات 10 اکتوبر 2019 23:32
(جاری ہے)
اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد ملک، ڈاکٹر احمد نوازبھی موجو دتھے۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے اپنے آفس میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی پر کنٹرول کرنے کے لئے ہمیں تمام وسائل بروئے کار لانے ہوں گے تاکہ عوام کو ڈینگی کی احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا جا سکے جس کیلئے تمام متعلقہ محکمے پوری ذمہ داری سے کام کریں۔
انہوں نے مز ید کہا کہ سرکاری عمارتوں کی چھتوں کی بھی باقاعدگی سے صفائی کرائی جائے کیونکہ بارشوں کی وجہ سے کہیں بھی پانی کھڑا نہ ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈینگی کی احتیاطی تدابیر کے بینرز بھی تمام نمایاں جگہ پر آویزاں کئے گئے اور عوام کو باقاعدگی سے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی جاری رکھی جائے اجلاس میں بتا یا گیا کہ ڈینگی سے متعلقہ احتیاطی تدابیر پر مشتمل پمفلٹس کی تقسیم جاری ہے اور ڈینگی سرولنس ٹیمیں گھر گھر جا کر سرولنس کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس مو قع پر اے سی وہاڑی احمد نوید، اے سی میلسی راشد نعمت ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرارشد ملک، ڈی ایچ او ڈاکٹر جاوید خالد، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر انوائرمنٹ رانا صفدر، ڈی ای او سیکنڈری جاوید باجوہ، ایم ایس ٹی ایچ کیو بوریوالا ڈاکٹر عمران بھٹی، سی او ضلع کونسل حاجی اظہر ، سی او بلدیہ حافظ خالد ارشاد، ڈاکٹر احمد نواز اور احمد فراز بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.