سوہاوہ سمیت تمام تحصیلوں میں ڈینگی کیخلاف عملی اقدامات کئے جائیں ،ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ
پیر 14 اکتوبر 2019 18:45
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے نے محکمہ صحت کے افسران کو سختی سے حکم دیا ہے کہ لاروا سائڈنگ کا کام سو فیصد مکمل کیا جائے اس میں لا پرواہی برتنے والوں کے خلاف برپور کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار احمد، ڈی ڈی ایچ اور ڈاکٹر عمیر خالد اور دیگر افسران کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور انسداد ڈینگی انتظامات کا جائزہ لیا ہے ۔ انہوں نے شہریوں سے ڈینگی مہم کے حوالے سے شہر بھر میں میڈیکل ٹیمیں یا پھر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے بارے رائے حاصل کی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے کہا کہ حکومت ڈینگی سے بچاؤ کے لیے ہر قسم کے اقدامات بروئے کار لا رہی ہے جبکہ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاط ضروری ہے جو کہ لوگوں نے خود کرنی ہے اور جہاں بھی صاف پانی کھڑا دیکھیں تحصیل انتظامیہ کو اس سے ضرور آگاہ کریں اور اپنے گھر میں جہاں جہاں پانی کھڑا ہے اس کو فوری طور پر ختم کریں۔مزید اہم خبریں
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.