میپکونے رواں مالی سال کے دوران 15ہزار505کنکشنزفراہم کئے
پیر 14 اکتوبر 2019 19:15
(جاری ہے)
جولائی تا ستمبر 2019ء کے دوران میپکو کینٹ ڈویژن میں 1823گھریلو، کمرشل، انڈسٹریل، ٹیوب ویل ، بلک اور دیگر کیٹگریز کے کنکشنز فراہم کئے گئے ہیں جس کی تنصیب کے بعد کینٹ ڈویژن کے صارفین کی کل تعداد ایک لاکھ45 ہزار 263ہوگئی ہے ۔
ممتازآبادڈویژن میں 2914نئے کنکشنوں کی تنصیب کے بعد کل تعداد ایک لاکھ46ہزار685، سٹی ڈویژن ملتان میں 2095نئے کنکشنوں کی فراہمی کے بعد کل تعداد ایک لاکھ52ہزار270، شجاع آبادڈویژن میں 3253نئے کنکشنوں کی تنصیب سے کل تعداد ایک لاکھ95ہزار141، بہاء الدین زکریا(موسیٰ پاک ڈویژن ) میں2931نئے کنکشنوں کی فراہمی کے بعد کل تعداد 2لاکھ اور شاہ رکن عالم ڈویژن میں 2489نئے کنکشنوں کی فراہمی کے بعد کل تعداد ایک لاکھ 83 ہزار 734 ہو گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.