ی* فیصل آباد کے لئے نئے تعینات ڈپٹی کمشنر محمد علی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
پیر 14 اکتوبر 2019 22:10
(جاری ہے)
بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے ڈینگی کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے فوری طور پر الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی وارڈ کا دورہ کیا اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
انہوں نے ہسپتال انتظامیہ سے کہا کہ ڈینگی کے مریضوں کے بہتر علاج معالجہ میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ انہوں نے محکمہ صحت کے افسران سے کہا کہ انسداد ڈینگی اقدامات میں کوئی کمزوری یا تعطل نہیں آنا چاہئے۔ انہوں نے ڈینگی کے خلاف مہم کو مزید تیز کرنے اور عوامی آگاہی کے لئے وسیع البنیاد اقدامات کی تاکید کی۔مزید قومی خبریں
-
او جی ڈی سی ایل نے سندھ اور کے پی میں فیلڈز سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کر دی
-
وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران ایم ایل ون منصوبے میں اہم پیشرفت کا امکان
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
قریشی موڑ کے قریب موٹرسائیکل کے حادثہ میں 2بچوں سمیت3افراد زخمی
-
سیّد یوسف رضا گیلانی کی 72 ویں سالگرہ 9جون کو منائی جائے گی
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.