آزادی مارچ کا حتمی لائحہ عمل، شہبازشریف اور فضل الرحمن (کل ) ملاقات کرینگے

منگل 15 اکتوبر 2019 17:31

آزادی مارچ کا حتمی لائحہ عمل، شہبازشریف اور فضل الرحمن (کل ) ملاقات ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) آزادی مارچ کے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشر یف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کل بروز ( بدھ ) کو لاہور میں ملاقات کریں گے جس کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔