ایبٹ آباد میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 21 روز میں داخل
1تین بڑی سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا شہریوں کا صوبائی حکومت سے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
منگل 15 اکتوبر 2019 20:37
(جاری ہے)
ہسپتالوں میں علاج کیلئے آئے مریضوں کے لواحقین نے صحافیوں کو بتایا کہ پرائیویٹ کلینکس پر ڈاکٹروں نے غریب مریضوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع رکھا ہے، ڈاکٹروں کے ساتھ کلاس فور اور دیگر ملازمین نے بھی کام چھوڑ دیا ہے۔
ایوب ٹیچنگ ہسپتال، ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی مریض کو بھی پرائیویٹ کلینکس کا ایڈریس دیا جا رہا ہے۔ دور دراز علاقوں سے آنے والے سینکڑوں مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ شہریوں نے صوبائی حکومت سے ہڑتالی ڈاکٹروں اور دیگر ملازمین کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.