ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے حضرت داتا گنج بخش کے 976 واں سالانہ عرس کے موقع پر صفائی کے خصوصی انتظامات مکمل
بدھ 16 اکتوبر 2019 17:26
(جاری ہے)
اس حوالے سے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے داتا دربار کے اطراف میںآگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا جو عرس کے اختتام تک روزانہ کی بنیاد پر کی جائیگی۔
اس آگاہی مہم اور داتا دربار انتظامیہ کو اضافی کوڑے دانوں ،ورکرز میں نئے یونیفارمز،واٹر کولر سمیت دیگرآپریشنل مصنوعات تقسیم کی گئیں جس میں چئیرمین ایل ڈبلیو ایم سی، ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر اور ممبر صوبائی اسمبلی نذیر چوہان سمیت ایل ڈبلیو ایم سی افسران نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا تھا کہ داتا دربار کے اطراف میں صفائی کے غیر معمولی اقدامات کئے جارہے ہیں۔داتا گنج بخش عرس سے قبل صفائی انتظامات کرنے کیلئے خصوصی صفائی سکواڈ تشکیل دیا گیا ہے ۔کوڑے دانوں کی تقسیم اور خصوصی صفائی سکواڈ کی تشکیل کا مقصد عوام کو صفائی کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ممبر صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کا کہنا تھا کہ ایل ڈبلیو ایم سی کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا تھا کہ عرس سے قبل داتا دربار کے اندرونی اور بیرونی حصے کی خصوصی دھلائی بھی کی جائے گی مزید عقیدت مندوںاور شہریوں سے گزارش ہے کہ صفائی قائم رکھنے میں محکمہ کا ساتھ دیں ۔شکایات کی صورت میں شہری ایل ڈبلیو ایم سی کی ہیلپ لائن1139 اور کلین لاہور ایپ کا استعمال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.