پی ایچ اے نے پارکس میں موسمی پودوں کی شجرکاری کاآغاز کر دیا
بدھ 16 اکتوبر 2019 23:03
(جاری ہے)
دیگر پارکس میں بھی مو سمی پو دوں اور پھو لو ں کی شجر کا ری کرے گے۔دریں اثناء چیئر مین پا رکس اینڈہا رٹیکلچر آ تھا رٹی ملتان اعجاز حسین جنجو عہ نے کہا ہے کہ ادارہ شہر کی خو بصو رتی کے حوالے سے سرگرم ہے۔
جلد شہری ملتان کے چوکو ں اور شا ہراہو ں کو گل و گلزرا دیکھے گے۔چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ نے مزید کہا کہ شہرکی مختلف معروف شاہراہو ں کو ما ڈل روڑز بنا ئے گے۔مرحلہ وار ترقیاتی کا م مکمل کرے گے۔ پہلے مرحلے میں۹ نمبر تا یونیو رسٹی اور بو سن روڑ کو ما ڈل روڑ بنا یا جائے گا۔انھو ں نے مزید کہا گرین بیلٹس کی صفا ئی اور مر جھائے ہو ئے پو دے ہٹا ئے جا رہے ہیں۔ملتان شہر کی خو بصورتی بحا ل کر کے شہریو ں کو تحفہ دیں گے۔شہر کی گرین بیلٹس اور چوکو ں کو سر سبز وشا داب بنا ئے گے۔گرین بیلٹس کی بحا لی کا مشن جا ری رکھو ں گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.