چکوال، چہلم حضرت امام حسینؑ کے سلسلہ میں 17صفر کا حساس ترین جلوس مرکزی امام بارگاہ مہاجرین سادات سے برآمد
جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:56
(جاری ہے)
اختتام مجلس پر ماتم داروں نے زنجیر زنی کی۔
بعد ازاں یہی حساس ترین جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپسی امام بارگاہ مہاجرین سادات میں بخیر و عافیت اختتام پذیر ہو گیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی اور ڈی پی او عادل میمن نے جلوس کے داخلی راستوں خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا۔اور واک تھرو گیٹ بھی نصب کیے گئے تھے۔اور شرکاء کی سخت جانچ پڑتال کی جاتی رہی۔جبکہ اسسٹنٹ کمشنر آفس میں کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا تھا۔سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کی نگرانی ڈی پی او چکوال خود کرتے رہے۔جبکہ آر پی او احسان طفیل نے بھی چکوال کا دورہ کیا اور جلوس کے ہمراہ کچھ دیر موجود تھے۔ جبکہ محکمہ 1122 کے ڈاکٹر عتیق احمد،محکمہ سوئی گیس،محکمہ واپڈا ،سول ڈیفنس اور بلدیہ چکوال کا عملہ سی او گلریز وڑائچ کے زیر نگرانی جلوس کے ہمراہ موجود رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.