راولپنڈی ،ڈینگی کاخطرہ کم ہو سکا ،

مزید 87 مزید شہری ڈینگی وائرس کا نشانہ بن گئے

منگل 22 اکتوبر 2019 15:16

راولپنڈی ،ڈینگی کاخطرہ کم ہو سکا ،
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) ڈینگی کاخطرہ کم ہو سکا ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 87 مزید شہری ڈینگی وائرس کا نشانہ بن گئے۔

(جاری ہے)

پوٹھوہار ٹائون سے 42مریضوں اور میونسپل کارپوریشن کے مختلف علاقوں سے 23 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ، چکلالہ کنٹونمنٹ اور راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے مختلف علاقوں کے 13 مریض ڈینگی مچھر کا شکار ہوئے ، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 9532 ہو گئی،رواں سیزن میں اب تک ڈینگی وائرس 50 قیمتی جانیں لے چکا ہے،رواں سیزن میں حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 306 ایف آئی آرز درج اور 111 افراد کو گرفتار کیا گیا

متعلقہ عنوان :