انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
میکسیکو، ہالینڈ، فرانس اور برازیل ٹاپ فور میں داخل، دونوں سیمی فائنلز (کل) کو کھیلے جائیں گے
منگل 12 نومبر 2019 23:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 18 واں انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے، میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین فٹ بال کو اچھے میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں، میکسیکو، ہالینڈ، فرانس اور برازیل کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ہیں۔
میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ میکسیکو اور ہالینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں میزبان برازیل کا مقابلہ فرانس کی ٹیم سے ہوگا۔ واضح رہے کہ دونوں سیمی فائنلز میں سے شکست خوردہ ٹیموں کے درمیان تیسری پوزیشن کے لئے میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل میچ بھی 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.