فیروز خان، ہانیہ عامر کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گے

جمعرات 14 نومبر 2019 12:31

فیروز خان، ہانیہ عامر کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) اداکار فیروز خان، ہانیہ عامر کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

بدر محمود کی ہدایت کاری میں بننے والے اس نئے ڈرامے میں فیروز خان، ہانیہ عامر اور رمشا کے ساتھ دکھائی دیں گے، ڈرامہ رواں سال دسمبر کے آخر میں آن ایئر کیا جائے گا، بدر محمود نے کہا ہے کہ ڈرامے میںہانیہ عامر اور رمشا کے کردار مساوی ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں گوہربھی شامل ہیں۔