یوئیفا یورو 2020 کوالیفائرز، انگلینڈ نے مونٹی نیگرو کو ہرا دیا، ہیری کین کی ہیٹ ٹرک
جمعہ 15 نومبر 2019 17:10
(جاری ہے)
یورپی کوالیفائرز کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ویمبلی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے مونٹی نیگرو کو بآسانی 7-0 سے شکست دی، ہیری کین شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ہیٹ ٹرک سکور کی۔
ریڈ سٹار سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سربیا نے لکسمبرگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 سے ہرایا، الیگزینڈر مٹرووچ نے سربیا کی جانب سے دو گول کئے۔ ایک اور میچ میں فرانس نے مولڈووا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایا، فاتح ٹیم کی طرف سے اولیور گرئوڈ اور رافیل ورینی نے ایک ایک گول کیا، فرانس کی یہ نو میچ کھیل کر ساتویں کامیابی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.