سرگودھا‘ شاہرائیوں پر صفائی کی حالت بہتر بنانے اور کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے والوں کے خلاف دفعہ 144 نافذ
بدھ 20 نومبر 2019 11:53
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر آسیہ گل نے اپنے دورہ کے دوران سبزی منڈی روڈ کے اطراف میں پڑے ہوئی گندگی کے ڈھیروں اور کوڑے کرکٹ کو لگی آگ کا سخت نوٹس لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت کی کہ وہ کوڑے کو آگ لگانے والوں کو تلاش کریں او ران کے خلاف ضابطے کی سخت کارروائی کی جائے۔
انہوں نے کہاکہ دھواں سموگ کا سبب بن رہا ہے او رکوڑ ے کو آگ لگانے پر دفعہ 144نافذ ہے ۔انہوں نے ناقص صفائی پر میونسپل چیف آفیسر کو موقع پرفوری پہنچنے او رصفائی کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر نے سبزی وفروٹ منڈی میں فروٹ کی نیلامی کاجائزہ لیا اور اشیاء کی کوالٹی کو چیک کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.