محکمہ امداد باہمی کی کوآپریٹو سوسائٹیز کے ممبران اور مقامی سٹاف کے لیے 3 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر
جمعرات 21 نومبر 2019 15:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں جاری کوآپریٹو سوسائٹیز اور مقامی سٹاف کیلئے کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ٹریننگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس میں کوآپریٹو سوسائٹی کے افسران نے مقامی کالج ہری پور میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
ورکشاپ میں محکمہ امداد باہمی کے افسران سید زوہیب علی شاہ اور انسٹرکٹر شوکت غفار نے خصوصی طور پر جبکہ مقامی آفیسر اسرار خان، مظہرالحق، انسپکٹر راجہ گل رحمن کے علاوہ ضلع بھر میں رجسٹرڈ کوآپریٹو سوسائٹیز کے ممبران نے شرکت کی، ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء میں تربیتی اسناد تقسیم کی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.