ناروے میں مسلمانوں کے لیے بڑا انعام
قرآن پاک کی دس ہزار کاپیاں تقسیم کرنے کا اعلان
اسامہ چوہدری ہفتہ 7 دسمبر 2019 19:36
(جاری ہے)
ناروے میں قرآن پاک کو جلانے کے ناخوشگوار واقعے سے قبل ، ناروے کے امیگریشن وزیر جوران کلمیر نےکہا تھا کہ قرآن مجید کو جلا دینا آزادی اظہار رائے کے شعبے میں آتا ہے۔
مزید برآں ، انہوں نے متعلقہ حکام کو مقدس کتاب کو نذر آتش کرنے پر پابندی نہ لگانے کا حکم دیاتھا۔ تاہم مسلم برادری کی طرف سے شدید ردعمل کے بعد ، کلمیر نے ناروے کی اسلام کونسل کے ساتھ ایک میٹنگ کی تھی۔ اس ملاقات کے دوران ، وزیر کالمیر نے کہا تھا کہ ناروے نے خود کو اسلام دشمن تنظیم سے دور کردیا ہے اور کہا تھا کہ وہ ان کو کوئی مدد فراہم نہیں کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہاتھا کہ ناروے کی مسلم برادری کی حفاظت اتنی ہی اہم ہے جتنی ناروے کے شہریوں کی حفاظت اہم ہے۔ یار رہے کہ ناوے میں ایک ریلی کے دوران ایک شخص نے قرآن پاک کو جلانے کی کوشش کی تھی جس پر ایک شخص نے فوراً اس ریلی میں موجود اس شخص کا تعاقب کیا اور اسکو ایک لات رسید کی اور قرآن پاک کو اس کے ہاتھوں سے چھین لیا تھا ۔اس واقعے پر تمام مسلم اما نے احتجاج کیا تھا جسکے بعد ناروے کی جانب سے کسی بھی مقدس کتاب کی بے حرمتی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.