ثانیہ شمشاد کی نئی تصاویر جاری

جمعرات 12 دسمبر 2019 13:00

ثانیہ شمشاد کی نئی تصاویر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) اداکارہ ثانیہ شمشاد نے اپنے نئی تصاویر جاری کی ہیں۔ اداکارہ ان دنوں شادی کے بعد آسڑیلیا میں اپنے شوہر کے ساتھ مقیم ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا میں آسٹریلیا کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہو نے کی تصاویر شیئر کیں ہیں۔ اداکارہ نے رواں سال آسڑیلیا میں مقیم بزنس مین ہدایت سعید سے شادی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :