ملاکنڈ کو تعمیر و ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے سمیت لوگوںکو زندگی کی تمام بنیادی آسائشیںانکی دہلیز پر فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،اقبال حسین
جمعہ 17 جنوری 2020 23:49
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ملاکنڈ کو منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر سے پاک صاف کرنا اور امن و امان کے لحاظ سے ایک مثالی ضلع بنانے کا پختہ عزم کررکھاہے اور اس سلسلے میں تمام لیویز فورس کو چوکس کردیا گیا ہے تاکہ وہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنے کے لیے بروقت کاروائی کریں ۔
انہوںنے ڈیڈک چیئرمین کو یقین دلایا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت تمام مفادعامہ کے منصوبوں کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے گا تاکہ علاقے کے عوام ان کے ثمرات سے جلد ازجلد مستفید ہوسکیں اور صوبائی حکومت کا عوام کو ہر قسم کی آسانیاں فراہم کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.