صوابی میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے ، شاہدمحمود
جمعہ 24 جنوری 2020 12:27
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوںنے گزشتہ روزضلع صوابی بازار ،کسان مارکیٹ ،کوٹھا بازار ،انڈسٹریل اسٹیٹ بازار، گدون بازار ،شیواڈہ ،چارباغ ،لیبر کالونی گدون انڈسٹریل اسٹیٹ اورگندف میں آٹے کے تھیلوںکی تقسیم کے موقع پرمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صوابی شیر فیاض خان بھی موجود تھے ۔شاہدمحمودنے کہاکہ ضلع بھرمیں ذخیرہ اندوزوںکے خلاف کاروائی کی جائیگی۔انہوںنے دکانداروں وتاجربرادری کوسرکاری نرخ پرآٹے کی فروخت کی فراہمی کوممکن بنانے کی ہدایت کی ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.