کیرون پولارڈ دورہ سری لنکا میں ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریں گے
منگل 11 فروری 2020 15:40
(جاری ہے)
کرکٹ ویسٹ انڈیز کے سلیکٹر راجر ہارپر نے کہا ہے کہ ایون لیوس اور شمرون ہیٹمائر بہت جلد فٹنس مسائل سے چھکارا حاصل کر لیں گے۔
سری لنکا کے خلاف دورہ کرنے والی ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فیبین ایلن، سنیل امبریس، ڈیرن براوو، روسٹن چیسی، شیلڈن کوٹریل، جیسن ہولڈر، شائی ہوپ (وکٹ کیپر)، الزاری جوزف، برینڈن کنگ، کیمو پاؤل، نیکولس پوران، رومین پائول، روماریو شیفرڈ اور ہیڈن والش جونیئر شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.