صنم ماروی کے شوہر حامد علی نے گھریلو تشدد کے الزامات کی تردید
بدھ 12 فروری 2020 17:15
(جاری ہے)
حامد علی نے گھریلو تشدد کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے عدالت میں جواب جمع کرواتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ بد سلوکی نہیں کی اور وہ ان کے اور اپنے بچوں کے مالی معاملات کا بھی خیال رکھتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی پوری فیملی ان کا خیا ل رکھتی ہے۔ انہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ عدالت ان کی بیوی کی خلع کی درخواست خارج کرنے کا حکم دے۔صنم ماروی نے 2009 میں حامد علی سے شادی کی تھی ، جس میں سے ان کے تین بچے ہیں ۔ لوک گلوکار کے مطابق وہ اپنے بچوں کی خاطر گزارا کر رہی تھیں لیکن اب شوہر حامد کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ناممکن ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.