متحدہ عرب امارات میں شاہی خاندان سوگ میں ڈُوب گیا
اُم القوین کے شہزادہ شیخ محمد بن حُمید بن عبدالرحمان الشمسی انتقال کر گئے
محمد عرفان ہفتہ 15 فروری 2020 16:18
(جاری ہے)
جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دی گیا۔
مرحوم کی نماز جنازہ بھی دیگر ریاستوں کی شاہی شخصیات کے علاوہ، سرکاری ملازمین، اہم کاروباری شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔ شہزادہ شیخ محمد بن حُمید کا شمار شاہی خاندان کی ممتاز شخصیات میں ہوتا تھا۔ اماراتی عوام نے بھی اس دْکھ بھری خبر پر سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے شاہی خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔اماراتی عوام اور تارکین وطن نے اپنے سوشل میڈیا پیغامات سے اللہ تعالیٰ سے دْعا کی ہے کہ پروردگار سوگوار خاندان کو اس صدمے کے دوران صبرِ جمیل عطا فرمائے۔مرحوم کے ایصالِ ثواب اور اْنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے لیے خصوصی دُعا بھی کی گئی ہے۔ اُم القوین کے فرمانروا عزت مآب شیخ سعود بن راشد المعلیٰ سے مختلف شخصیات کی جانب سے رابطہ کر کے اُن سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.