سماجی ،نصاف کی فراہمی کے بغیر کسی بھی معاشرے میں قیام امن ممکن نہیںہوتا ،ظہور احمد بلیدی
اسلام کے زیر ین اصولوں اور اقدارتی پیر وی سے معاشرے سے سماجی ناہموا ری کا خاتمہ ممکن ہے ،صوبائی وزیر خزانہ
بدھ 19 فروری 2020 23:45
(جاری ہے)
انہوں نے کاہ کہ اسلام نے اپنے پیر و کاروں کیلئے زکوة کی ادائیگی کو فرض قرار دیا ہے اس سے معاشرے سے امیر اور غریب کا تصور ختم ہوگا اسی مقصد کے حصول کیلئے معاشرے کے تمام مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بالخصوص علماء کرام کو مثبت کردار ادا کرنا چایئے صوبائی وزیر نے کہاکہ حکومت کے ساتھ ساتھ نجی سطح پر بھی اس طرح دن کومنانا چائیے تاکہ عوام میں سماجی انصاف سے متعلق شعور و آگاہی اُجاگر ہوسکے ۔
عوام کو حکومت کے ساتھ معاشرے کے پیسے ہوئے طبقے کی فلاح وبہبود کیلئے کھل کر تعاون کرنا چائیے کیونکہ موجودہ حکومت نے عوامی فلاح وبہود کے کئی منصوبے شروع کیے ہیں جن میںقابل ذکر احساس پروگرام ہے اس پروگرام کے تحت غریب ونادار ھم وطنوں کو مالی ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جاتاہے جس سے وہ روزہ مرہ کے ضروریات زندگی پورہ کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.