چیئرمین بلدیہ وسطی کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین نارتھ ناظم آباد کا دورہ
یونیورسٹی کے چانسلر ، وائس چانسلرو دیگر اساتذہ کرام سے ملاقات،یونیورسٹی میں طالبات کو فراہم کی جانے والے جدید علوم کا جائزہ لیا
منگل 25 فروری 2020 21:14
(جاری ہے)
اس موقع پر یونیورسٹی کے چانسلر وجیہ الدین احمدنے کالج میں پڑھائے جانے والے علوم اور طالبات کو دی جانے والی دیگر سہولیات کے بارے میں ریحان ہاشمی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ جناح یونیورسٹی میں طالبات کو جدید علوم کی تعلیم دی جارہی ہے۔
بعد ازاں چیئرمین بلدیہ وسطی نے یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور جناح یونیورسٹی کی جانب سے طالبات کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فنانس سنی احمد،رجسٹرار ڈاکٹر دلشاد ظفر،کیمپس انچارج رضی الدین احمد،چیئر پرسن (CS&E)ڈاکٹر نرمین زکریا،ڈائریکٹر (QEC)پروفیسر ڈاکٹر ابو تراب عالم اور سن اکیڈمی کے اقبال قاضی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.