نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ آسٹریلیا کا آغاز 13 مارچ پہلے ون ڈے کرکٹ میچ سے کریگی
پیر 9 مارچ 2020 12:05
(جاری ہے)
اس سلسلے میں کرکٹ نیوزی لینڈ نے پہلے ہی 15 رکنی سکواڈ ترتیب دے دیا ہے جس کے مطابق فاسٹ بائولرز ٹرینٹ بولٹ، میٹ ہنری اور لوکی فرگسن کی آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی چیپل ہیڈلی ٹرافی سیریز کیلئے ون ڈے سکواڈ میں واپس ہوئی ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف چیپل ہیڈلی سیریز کے لئے 15 کیوی سکواڈ کی کمان کین ولیمسن کو سونپی گئی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹام بلنڈل، ٹام لیتھم، مارٹن گپٹل، راس ٹیلر، ٹرینٹ بولٹ، کولن ڈی گرینڈہوم، لوکی فرگسن، میٹ ہنری، کِلی جیمسن، جمی نیشام، ہنری نکولس، مچل سینٹنر اور ایش سودھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 13 مارچ کو سڈنی، دوسرا میچ 15 مارچ کو سڈنی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 20 مارچ کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.