حکومت غریب گھرانوں کو ریلیف دینے کیلئے جہیز کے خلاف سخت قانون لائے ‘ وسیم عباس
صاحب ثروت شخصیات تنظیمیں بناکر غریب بچیوںکی اجتماعی شادیوں کے انتظامات کریں
جمعہ 13 مارچ 2020 11:37
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جسے اللہ نے دیا ہے اسے خرچ کرنا چاہیے لیکن بعض شادی کی تقریبات میں جو اخراجات کئے جاتے ہیں وہ صرف نمود و نمائش ہوتے ہیں اور لاکھوں روپے اجاڑ دئیے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صاحب ثروت شخصیات کو اپنی تنظیمیں بنانی چاہئیں اور اپنے اپنے علاقوں میں غریب بچیوں کی اجتماعی شادیوں کے انتظامات کریں ۔انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو سوشل میڈیا پر جہیز اور نمود و نمائش کے خلاف مہم شروع کرنی چاہیے اور اس کے نتائج بھی نکلیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.