د*تھیٹرز بندہونے سے پروڈیوسرز کو لاکھوں کا جھٹکا،شدید پریشانی میں مبتلا
اتوار 15 مارچ 2020 21:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بڑے اداکار وں کی جانب سے پروڈیوسرز سے ڈرامہ کرنے کے لئے ایک بڑاحصہ پیشگی وصول کر لیا جاتا ہے جبکہ چھوٹے موٹے کردا را دا کرنے والے فنکاروںکو تین سے چار روز بعد یا روزانہ پیسے ملتے ہیں تاہم صوبہ بھر کے تھیٹرز کو تین ہفتوں کیلئے بند کئے جانے سے سب سے زیادہ نقصان پروڈیوسرز ،ہنر مندوں اورچھوٹے موٹے کردا ر ادا کرنے والے فنکاروں کو ہواہے ہے ۔
ان لوگوں کا کہناہے کہ لوگ بیرون ملک سے آاور جارہے ہیں ، عام زندگی بھی معمول کے مطابق چل رہی ہے ، حکومت تھیٹرز آنے والوں کی سکریننگ کرکے انہیں تھیٹرز میں داخلے کی اجازت دے ۔ تین ہفتوں کی پابندی سے چھوٹے فنکاراورہنرمند فاقوں سے مر جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.