چیمبر ز کی تجد ید ممبر شپ کی تاریخ میں ایک ما ہ کی توسیع کر د ی گئی ہے، سیکریٹری ایس سی آئی آئی

جمعرات 26 مارچ 2020 13:25

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) سیکرٹر ی سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈا نڈسٹر ی کی جانب سے جا ر ی کر د ہ پر یس ریلیز کے مطا بق چیمبر ز کی تجد ید ممبر شپ کی تاریخ میں ایک ما ہ کی توسیع کر د ی گئی ہے سیکرٹر ی کا مر س انڈسٹریز اینڈ ا نویسمنٹ پنجا ب نے سرگودہا سمیت دیگر چمبر ز کی تجد ید ممبر شپ کی تاریخ میں ایک ما ہ کی توسیع کردی سرگودہا چمبر سمیت دیگر چمبر ز کی تجد ید رکنیت کی حتمی تاریخ 31ما ر چ تھی، کور و نا وا ئر س کے با عث بزنس کمیونٹی کی اکثر یت تجد ید رکنیت نہ کراسکی بزنس کمیونٹی کے مطالبہ پر تجد ید رکنیت کی تاریخ 30اپریل تک بڑھا ئی گئی ہے، جس پر چمبر آف کا مر س کے ممبرا ن مرزا فضل الرحمن سعید چوہدر ی سمیت د یگر نے تجد ید رکنیت کی تاریخ بڑھا نے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :