بشری انصاری کا مداحوںکے لئے پیغام جاری

بدھ 1 اپریل 2020 22:43

بشری انصاری کا مداحوںکے لئے پیغام جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2020ء) اداکارہ بشری انصاری نے مداحوںکے لئے پیغام جاری کردیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں چین یا اٹلی کی مثالیں دینے کی بجائے بتائی گئی حکومتی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر ہم کچھ دنوں کے لئے خود کو گھروںتک محدود کرلیں گے تو ہم دوسرے ممالک کی طرح مہینوں کی تکلیف جھیلنے سے بچ جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :