قم میںکورونا وائرس کا شکار 106 سالہ شخص مکمل طور پر صحت یاب

اتوار 5 اپریل 2020 00:25

تہران ۔ 4 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) ایران کے شہر قم میںکورونا وائرس کا شکار 106 سالہ شخص مکمل طور پر صحت یاب ہوگیا، وہ مہلک وباء کو شکست دینے والا دنیا کا معمر ترین فرد بن گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایران میں اس سے قبل گزشتہ ماہ 103 سالہ خاتون بھی وائرس سے صحت یاب ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :