سپیکر قومی اسمبلی کاضلع صوابی میں وفاقی حکومت کی جانب سے امدادی رقوم کی غیر منصفانہ تقسیم کا سختی سے نوٹس ،ڈی سی صوابی کو تحقیقات کے احکامات جاری
جمعہ 10 اپریل 2020 19:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت نے کورونہ وائرس کے حوالے سے امدادی رقوم کی فراہمی انسانیت اور غریبوں کے لئے فراہم کر دی ہے اور یہ سب کچھ عوام کے لئے کیا گیا ہے ان رقوم کی تقسیم میں مستحق اور حقدار لوگوں کو نظر انداز کرنا جب کہ اس میں اپنا یا پرایہ سیاسی مخالفین یا حمایتی کرنا جب کہ پارٹی کے اندر بے عزتی کرنا قابل آفسوس ہے اسی طرح یہ پی ٹی آئی کی مینڈیٹ کے خلاف بھی ہے اس کا مقصد یہ نہیں کہ ہم غریبوں کے حق پر ڈاکہ ڈالے اور یہ عمل اللہ کو ناراض کرنا بھی ہے کورونہ وائرس جیسے حالات اللہ کی طرف سے ایک امتحان ہے اس میں ہم سب کو سب کچھ اللہ کی رضا کے لئے کرنا چاہئے۔
جس کسی نے بھی غرباء کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے ان کے خلاف عملی کارروائی ہو گی انہوں نے ڈی سی صوابی کو اس حوالے سے تحقیقات کرنے اور امدادی رقوم کی لسٹ سے حقدار اور مستحق محروم لوگوں کو لسٹ میں شامل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.