ڈی ایس پی رجب علی ایس پی انٹیلی جنس اینڈسروئرسی ٹی ڈی تعینات

ہفتہ 23 مئی 2020 18:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2020ء)ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے قائمقام ڈی ایس پی رجب علی خان کو اپنے ہی محکمہ میں قائم ایس پی انٹیلی جنس اینڈ سروئر اور ہیڈ کوارٹر جبکہ ڈی ایس رشید اقبال کوایس پی انوسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر کے طور پر نئی ذمہ داریاں سونپ دینے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔