گرانٹ فلاور کا بابر اعظم کو سیاست سے محتاط رہنے کا مشورہ
قیادت کا بوجھ اور بیرونی دبائوکھیل پر اثر انداز ہوسکتے ہیں، گفتگو
اتوار 31 مئی 2020 14:15
(جاری ہے)
فلاور نے کہاکہ لاہور کی اکیڈمی میں پہلی بار بابر کے ساتھ کام کرتے ہوئے میں نے ان کی جانب چند بالز پھینکیں، انھوں نے دیگر پلیئرز کی بانسبت زیادہ تیزی سے لینتھ کا اندازہ لگا لیا، میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک عظیم بیٹسمین کی نشانی ہے، اگر آپ اسٹیون اسمتھ اور ویرات کوہلی جیسے دنیا کے چند بہترین بیٹسمینوں پر نظر ڈالیں تو دیکھیں گے کہ وہ لینتھ کو فوراً سمجھ لیتے اور تھوڑا تاخیر سے کھیلتے ہیں، ان کی آنکھوں اور ہاتھوں میں بہترین ہم آہنگی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کا معاملہ بھی ایساہی ہے اور وہ کئی ریکارڈز توڑ سکتے ہیں، ٹی 20 کرکٹ میں بھی وہ نارمل کرکٹ شاٹس کھیلتے جو ایک بہترین کھلاڑی کی علامت ہے، اگر وہ عاجزی اختیار کیے رکھیں گے تو کوئی وجہ نہیں کہ دنیا کے عظیم ترین بیٹسمین بنیں،مجھے یقین ہے کہ وہ ایسا کرینگے کیونکہ وہ ایک اچھے انسان ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.