اگر انسان ماضی میں کھویا رہے تو وہ کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتا ‘ریشم
آپ کے پاس جو موجود ہے اس پر راضی ہو جائیں زندگی سکون میں آجائیگی‘ انٹر ویو
پیر 1 جون 2020 11:56
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ جن لوگوں کا خدا کی ذات پر توکل ہوتا ہے وہ کبھی مایوس نہیں ہو تے ، ہمیں آنے والے کل کی فکر نہیں کرنی چاہیے بلکہ محنت کر کے رب کی ذات پر بھروسہ کرنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ انسان کو نیک نیت ہونا چاہیے اور کوشش کرنی چاہیے کہ آپ کی ذات سے کسی دوسرے کو دکھ نہ پہنچے۔ آپ دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والے بن جائیں آپ کیلئے کہاں کہاں سے آسانیاں پیدا ہوں گی وہ آپ کے گمان میں بھی نہیں ہوگا ۔ ریشم نے کہا کہ انسان کو اپنے ماضی میں نہیں کھویا رہنا چاہیے بلکہ آگے بڑھنا چاہیے لیکن یہ ضرو ہے کہ ماضی سے سبق ضرور سیکھے اور غلطیوں کو نہ دہرائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.