اوکاڑہ، مرغی فروشوں کی ہڑتال جاری
بدھ 3 جون 2020 22:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مرغی زندہ 208اور گوشت 312 میں ہمیں پڑتا ہے ہمیں گورنمنٹ لسٹ کے مطابق نقصان ہو رہا ہے اسلئے ہم نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چکن سپلائی ڈیلروں کے خلاف یہ ہڑتال کی گئی ہے۔ سپلائی ڈیلر چوہدری اسامہ کا کہنا کہ ہمیں چکن فارمز سے ریٹ زیادہ مل رہا ہے۔ جبکہ اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد کے پی آر او ملک خالد سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے ہڑتال سے لا علمی کا اظہارکیا۔ شہریوں کا کہنا کہ مرغی کے گوشت کو 260 روپے ہی بیچا جائے، مٹن اور بیف کا گوشت کا ریٹ ہماری استطاعت سے زیادہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
راولپنڈی،کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
ؔوفاقی ، تین صوبائی حکومتوں کا گڈ گورننس میں خیبر پختوانخواہ حکومت سے کوئی موازنہ نہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا مویشی منڈیوں میں نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات کی فراہمی کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.