زارانور عباس نے ٹک ٹاک جوائن کر لیا

جمعہ 5 جون 2020 15:05

زارانور عباس نے ٹک ٹاک جوائن کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) اداکارہ زارانور عباس نے ٹک ٹاک جوائن کر لیا۔ انہوں نے ٹک ٹاک جوائن کرتے ہی اپنی پہلی وڈیو جاری کر دی، جس میں وہ عاصم اظہر کے ساتھ گانے’’دو مستانے‘‘ پر پرفارم کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ وڈیو میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔