شگفتہ اعجاز نے بغیر میک اپ اپنی تصویر جاری کردی

ہفتہ 6 جون 2020 14:35

شگفتہ اعجاز نے بغیر میک اپ اپنی تصویر جاری کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) اداکارہ شگفتہ اعجاز نے بغیر میک اپ اپنی تصویر جاری کردی۔ اداکارہ نے انسٹا گرام میںلال جوڑے میں ملبوس ا پنی تصویر شیئر کی جس میں وہ میک اپ کے بغیر دکھائی دے رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہاکہ یہ ان کی2017کے ایک بہت مشہور ڈرامہ سیریل ’’زندان‘‘کی تصویر ہے جس میں انہوں نے بالکل بھی میک اپ نہیں کیا تھا۔