یونس خان کا آرچر سے متعلق بیان غیرضروری : شعیب اختر
جوفراآرچر سے گھبرانے یا اس طرح کے بیان دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، سابق فاسٹ بولر
ذیشان مہتاب جمعرات 2 جولائی 2020 11:59
(جاری ہے)
اپنے یوٹیوب چینل پر شعیب اختر نے کہا کہ یونس نے بیان دیا کہ ہم جوفرا آرچر سے محتاط رہیں گے، اگرچہ وہ ایک اچھے انسان ہیں مگرآرچر سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، یونس نے کہا کہ پلیئرز قدرے دفاعی کھیل کھیلیں گے، انھیں اس طرح کے بیانات دینے کی ضرورت نہیں ہے، یونس کو کھلاڑیوں میں اپنا انداز منتقل کرنا چاہیے، نئے پلیئرزکو ان کے اسٹائل، اسٹرائیک ریٹ اور ایوریجز کے ساتھ کھیلنا چاہیے، اسی صورت میں ہمیں ان کی کوچنگ سسٹم میں موجودگی کا فائدہ حاصل ہوسکتا ہے، ان میں جو حوصلہ تھا وہی نوجوان کھلاڑیوں میں منتقل ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ وہ ایسا کرسکتے ہیں، جوفراآرچر سے گھبرانے یا اس طرح کے بیان دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.