سوشل میڈیا پر ”چلبلی میگھا “نے دھوم مچا دی

نام فنی صلاحیتوں سے بنتا ہے فحاشی پھلانے سے نہیں،میگھا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 6 جولائی 2020 11:48

سوشل میڈیا پر ”چلبلی میگھا “نے دھوم مچا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جولائی2020ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) سوشل میڈیا پر ”چلبلی میگھا “نے دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف سنگر ،ایکٹر،ٹی وی ہوسٹ و سوشل ورکرمیگھا نے اپنے یوٹیوب چینل میگھا آفیشل پر کامیڈی سیریل ”چلبلی میگھا“شروع کیا ہے جس کی پہلی قسط انہوں گزشتہ روز ریلیز کی جسے ریلیز ہوتے ہو سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبولیت حاصل ہو رہی ہے ،میگھا نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ اپنے یوٹیوب چینل پر اس لیئے کامیڈی خاکے و سیریل پیش کر رہی ہوں کہ موجودہ حالات میں مرجائے چہروں پر کچھ خوشی آئے ،ایک سوال کے جواب میں میگھا نے بتایا کہ ہمیشہ صاف ستھراکام کیافحاشی سے نفرت ہے ،نام فنی صلاحیتوں سے بنتا ہے فحاشی پھلانے سے نہیں۔

متعلقہ عنوان :