نواحی علاقہ دھار جاوہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق
بدھ 8 جولائی 2020 23:00
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق گزشتہ رات دواور تین بجے کے دوران دو نامعلوم ڈاکو دھار جاوا کی ڈھوک ارواڑی کے رہائشی افتیاز عباسی کے گھر ڈکیتی کی غرض سے داخل ہوئے تو افتیاز عباسی جاگ گیا اور اس نے ڈاکو کو پہچان لیا تو ڈاکو نے فائر کھول دیا جو اس کے دل پر جا لگا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا اور ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے۔
واقع کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، اسی دوران دوسرے واقعہ میں 2 ڈاکو ڈھوک نڑال میں رہائش پذیر پبلک ہیلتھ مری کے ملازم نصیر عباسی کے گھر داخل ہوئے اور اس کو بھی اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی کوشش کی اس کے شور کرنے پر نامعلوم ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔مزید قومی خبریں
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.