برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،جوڈی بوریج کا ویمنز اور کائل ایڈمونڈ کا مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
منگل 28 جولائی 2020 20:29
(جاری ہے)
انگلینڈ کے نیشنل ٹینس سینٹر روہیمپٹن میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں کینیڈین 17 سالہ کھلاڑی ایما رادو کونو نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن کیٹی بولٹر کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔
ایک اور میں جوڈی جوریج نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی نمبر ون ٹینس کھلاڑی جوہانا کونٹا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-3 سے ہرا کر دوسری کھلاڑی کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں میں کمیرون نوری نے ہم وطن ڈین ایوانز کو ہرا دیا۔ کیمرون نوری کی فتح کا سکور 4-6، 6-3 اور 10-7 تھا۔ ایک اور میچ میں کائل ایڈمونڈ نے ہم وطن اینٹن میٹیوسوچ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-5 سے ہرا دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.