کام کئے بغیر نہیں رہ سکتا ہوں، فہد مصٖطفی

بدھ 29 جولائی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) اداکار فہد مصٖطفی نے کہاکہ وہ کام کئے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کام کرنے کا جنون ہے اور وہ بالکل بھی فارغ نہیں بیٹھ سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ اگر کام نہیں کریں گے تو بے کار ہوجائیں گے۔ فہد مصٖطفی نئے ڈرامہ سیریل ’’ڈنک‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیںگے۔

متعلقہ عنوان :