چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ نے 2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی تقرری کی منظوری دے دی
منگل 11 اگست 2020 20:55
(جاری ہے)
مزید کہ نو منتخب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شگر اور کھرمنگ ہر ماہ کے ابتدائی 10 دن اپنے اپنے اضلاع میں مقدمات کی سماعت کرینگے۔
باقی 20 دن دونوں ججز ڈسٹرکٹ سکردو میں مقدمات کی سماعت کرینگے اور نمٹائے گئے مقدمات کے حوالے سے رپورٹ چیف کورٹ کو ارسال کرینگے اور اس دوران اپنے اپنے اضلاع کے ہنگامی نوعیت کے مقدمات کی سماعت بھی کرینگے۔رجسٹرار گلگت بلتستان چیف کورٹ نے مذکورہ بالا ججز کی تقرری اور فرائض کے بارے چیںف جسٹس کی منظوری سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جلد تمام ججز اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر رپورٹ چیف کورٹ کو ارسال کریںگے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.