بولان ندی میں نہاتے ہوئے دو بھائی ڈوب کر جاں بحق نعشوں کو ورثاء کے حوالے کردیاگیا
پیر 31 اگست 2020 16:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بولان کی خون خوار ندی نے اپنی بے رحمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے دو بھائی محمدعلی اور عبدالمنیر ولد شہزاد احمد قوم شاہوانی سکنہ علمبردار روڈ کوئٹہ کو موت کی آغوش میں پہنچا دیا دونوں بھائی بولان ندی پنجرہ پل کے قریب نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے جنکی نعشوں کو مقامی لیویز نے گہرے پانی سے نکال کر سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد انہیں ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.