بشریٰ انصاری ، صباحمید، ماریہ واسطی، روبینہ اشرف اورسکینہ سموں ورسٹائل اداکارہ ہیں ‘ عمران رضا
یہ وہ اداکارائیں ہیں جن کی صلاحیتوں کو تسلیم کیا جاتا ہے ،انکی شمولیت کوکسی بھی پراجیکٹ کی کامیابی سمجھا جاتا ہے
ہفتہ 5 ستمبر 2020 12:25
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ یہ تمام وہ اداکارائیں ہیں جن کی صلاحیتوں کو تسلیم کیا جاتا ہے اوران کی شمولیت کو یقینی طور پر کسی بھی پراجیکٹ کی کامیابی سمجھا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ آپ صرف مرد اداکاروں سے سیکھیں بلکہ آپ خواتین اداکارائوں سے بھی سیکھ سکتے ہیں ، مذکورہ اداکارائوں کے فن میں پختگی ہے جس کی وجہ ان کا اپنے شعبے میں بھرپور محنت سے کام کرنا ہے ۔ عمران رضا نے کہا کہ میری ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں کچھ نیا سیکھوں اسی لئے ہر وقت ایسے لوگوں کی تلاش میں رہتا ہوں جو کھلے دل سے میری رہنمائی کریں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.