صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

پیر 7 ستمبر 2020 19:40

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2020ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 95 تا100 روپے ،آم چونسہ 140تا145روپے،آڑو 90سے 95 روپے ،امرود 45سے 50روپے فی کلو اور کیلا85ی90روپے فی درجن فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :