اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن کا اجلاس 19 ستمبر کو ہوگا
پیر 14 ستمبر 2020 12:58
(جاری ہے)
گذشتہ روز اسلام آباد تھروبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری معین الدین نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے بتایا کہ اجلاس میں گذشتہ ایک برس کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ آئندہ کی سرگرمیوں کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی مرد اور خواتین کی ٹیمیں قومی تھروبال چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی اور اجلاس میں ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لگانے کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاداب خان کی سلیکشن کے معاملے پر دو مایہ ناز سابق سپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات کی بارش
-
کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹس بچانے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں، احمد شہزاد
-
ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں بی سی سی آئی ہیڈ کوارٹر پہنچ جائیں گی: بی سی سی آئی سیکریٹری کا دعویٰ
-
جوز بٹلر ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 15 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے
-
پی ایس ایل میں کرکٹ ڈویلپمنٹ ایکسیلنس ایوارڈ متعارف کروا دیا گیا
-
پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اننگز میں زیادہ چھکے، محمد فاروق نے ماجد خان کا 59 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
-
’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
-
زیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں خان جی کلب لکی نے آئیڈیل اکیڈمی لتمبر کو 0-1 گول سے ہرا دیا
-
شہدا پاکستان اینڈ سلیم ناظم اولیمپین میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریاں کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل )ہوگا
-
شہدا پاکستان اینڈ سلیم ناظم اولیمپین میموریل ہاکی ٹورنامنٹ (پرسوں )سے فیصل آباد میں شروع ہو گا
-
ْنیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ چیمپئن شپ آئندہ ماہ اکتوبر میں کھیلی جائیگی،امیر الدین انصاری
-
بھارتی کرکٹر پرتھوی شا اور اداکارہ اکریتی اگروال نے شادی سے پہلے ہی راہیں جدا کرلیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.