کورو نا کی وجہ سے پیدا ہو نے والے ذہنی امرا ض کے تدارک بارے اجلاس
جمعرات 17 ستمبر 2020 20:12
(جاری ہے)
جس میں تحصیل گوجرانوالہ کے دس بنیا دی مرا کز صحت،(بھو ماں بھاٹھ، بھچہ چٹھہ،گگا متر، ہردوورپال،جتی شاہ رحمان، جوڑا سیان،کلاسکے،کھیویوالی،کھوسربریار،کوٹ ہرا) کیمیڈیکل آفیسر، میڈیکل ٹیکنیشن نے شرکت کی۔
ڈاکٹر لبنیٰ خرم ڈار پروگرام ڈائر یکٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیولپمنٹ، گو جرانوالہ، سعید انور ہیلتھ ایجو کیشن آفیسر نے نفسیاتی مسائل و امراض کی اقسا م، اسباب، تشخیص و علاج پر جامع لیکچر دیے۔مقررین نے نفسیاتی مسائل کے حل میں ڈاکٹرز،پیرا میڈیکس، لیڈی ہیلتھ سپر وائززوورکرکے رول کی اہمیت کو اجاگر کیا۔انہو ں نے اس سلسہ میں کمیو نٹی پارٹی سیپیشن کی اہمیت پر بھی جا مع لیکچر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.