حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی ویڈیو کال لیک ہو گئی
ویڈیو کال میں مفتی عبدالقوی ٹک ٹاک سٹار کو ’شہزادی‘ پکارتے ہیں تو حریم شاہ کہتی ہیں کہ آپ ٹھرک مت جھاڑیں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 19 ستمبر 2020 17:24
(جاری ہے)
تو حریم شاہ کہتی ہیں کہ آپ ٹھرک مت جھاڑیں۔اپنی بیٹیوں کی عمر کی لڑکیوں کے ساتھ کیسی گفتگو کرتے ہیں۔آپ کی وجہ سے اسلام کا نام خراب ہو رہا ہے۔
۔خیال رہے کہ معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے درمیان نکاح کی خبریں بھی وائرل ہوئی تھیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش رہی ، جس میں مفتی عبدالقوی اور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک دوسرے کے سامنے بیٹھ کر نکاح کے معاملے پر بحث کررہے ہیں۔ نکاح کا دعویٰ کرنے پر حریم شاہ مفتی عبدالقوی پر برہم نظر آئیں۔ حریم شاہ نے کہا جو تصویر عبدالقٓوی کے ساتھ دکھائی گئی وہ میری نہیں ہے۔ میں پہلے کبھی مفتی صاحب سے نہیں ملی۔ مجھے مفتی عبدالقوی کے ساتھ ملنے کا نہ شوق ہے اور نہ میں نے کسی کے ذریعے رابطہ کرنے کوشش کی ہے۔ حریم شاہ نے کہا کہ مفتی عبدالقوی ہر چینل پر جا کر میرے خلاف بولتے رہے ہیں، کبھی کہتے ہیں میں نے حریم کو گلے لگا لیا اور نکاح کر لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں ان کی بیٹی کی طرح ہوں، کیا کوئی بیٹی سے بھی نکاح کرتا ہے؟ اگر مفتی عبدالقوی نے مجھے کہیں دیکھا بھی ہے تو معلوم نہیں۔ حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے تجزیہ کار مبشرلقمان کے شو میں جاکر کہا کہ آپ نے نکاح کر رکھا ہے۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا کہ میں نے آپ کا نام نہیں لیا، مبشرلقمان کی سوچ اس جانب گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.