رگبی چیلنج کپ کے سیمی فائنلز 3 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے
بدھ 23 ستمبر 2020 14:30
(جاری ہے)
اس سے قبل وارنگٹن والوز نے کوارٹر فائنل میچ میں سینٹ ہیلنس کو 18 کے مقابلے میں 20 گول، سالفورڈ ریڈ ڈیولز نے ٹاپ ایٹ میچ میں کیٹالن ڈریگن کو 18 کے مقابلے میں 22 گول سے، لیڈز رائنوس نے کوارٹر فائنل میچ میں حریف ٹیم ہل کنگسٹن روورز کو بآسانی 18 کے 48 گول جبکہ ویگن واریئرز نے کوارٹر فائنل میچ میں ہل ایف سی کی ٹیم کو بآسانی 4 کے مقابلے میں 36 گول سے ہر اکر ٹاپ فور مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
سیمی فائنل مرحلے میں لیڈز رائنوس کا مقابلہ ویگن واریئرز سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں وارنگٹن والوز اور سالفورڈ ریڈ ڈیولز کی ٹیمیں فائنل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔ واضح رہے کہ رگبی فٹ بال لیگ نے تصدیق کی ہے کہ ٹورنامنٹ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کی میزبانی 17 اکتوبر کو ویمبلے سٹیڈیم کریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب
-
عماد وسیم کو ڈراپ کیے جانے کی وجہ سامنے آ گئی
-
بابر اعظم 4 ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
اسپین فٹبال کلب ایٹلیٹیکو 3جون سے پاکستان کا دورہ کریگا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ابو ریحان کرکٹ کلب کی کامیابی
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز نام کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے کی پیشن گوئی
-
بابر اعظم میرا فیورٹ پلیئر ہے: میئر لندن صادق خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.